For a better experience please change your browser to CHROME, FIREFOX, OPERA or Internet Explorer.

ہنڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ، ہنڈا موٹرز کمپنی لمیٹڈ جاپان اور اٹلس گروپ آف کمپنیز،پاکستان کی باہمی شراکت داری ہے۔ کمپنی کا آغاز٠۴نومبر١٩٩٢کو ہوا جبکہ باہمی شراکت داری کے معائدے پر دستخط ٠٥اگست١٩٩٣کو کیے گئے۔ اس سلسلے میں مینوفکیچرنگ کا آغاز١٧اپریل١٩٩٣کو کیا گیا اور ١١ماہ کی ریکارڈ مدت میں تعمیرات اور مشینوں کی تنصیب کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ اسمبلی لائن سے پہلی کار ٢٦مئی١٩٩۴کو تیار ہوئی۔ سر کاری طور پر اس کا افتتاح جناب سردار فاروق احمد خان لغاری، صدر ِ پاکستان نے کیا۔ اس موقع پر ہنڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ جاپان کے صدر جناب کاواماتو نے بھی تقریب میں شرکت کی۔کمپنی کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی اسٹاک ایکسچینج میں درج شدہ ہے۔ ١۴ جولائی ١٩٩۴ کو کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں چھ ڈیلرشپ پر کار کی بکنگ کا آغاز ہوا۔ تب سے ڈیلرشپ نیٹ ورک میں توسیع ہوگئی ہے اور اب اس کمپنی کے پاس پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں ٣٥ ٣S (سیلز ، سروس اور اسپیئر پارٹس) ، ١٩ ٨S (سروس اور اسپیئر پارٹس) اور ٥ ١S (اسپیئر پارٹس) ڈیلرشپ نیٹ ورک ہیں۔
١٩٩۴ سے پروڈکشن کے آغاز سے لے کر، کمپنی اکتوبر ٢٠١٨ تک ۴٠٠,٠٠٠ سے زائد کاریں فروخت کر چکی ہے۔
تمام ڈیلر شپس ہنڈا ورلڈ کے واضح کردہ معیار کے مطابق تعمیر کی گئی ہیں۔ مقامی پارٹس کا تناسب حکومتی پالیسیوں کے مطابق ہوتا ہے۔ مقامی وینڈرز پرزہ جات کو مقامی طور پر تیار کرنے مسلسل سرگرم ِ عمل ہیں۔مقامی پرزہ جات کے معیار کا معائنہ سخت ترین بین الاقوامی اسٹینڈرز کے مطابق کیا جاتا ہے۔ ہم اپنے معزز کسٹمرز کو بہترینs خدمات کی فراہمی کے لیے ہمیشہ سر گرداں رہتے ہیں۔ کمپنی اپنے کسٹمرز کو متواتر سروس مہیا کرنے کے لیے باقاعدگی سے سروس مہم کا انعقاد کرتی ہے تا کہ سروسسے متعلق کسٹمرز کی ضروریات با آسانی پوری کی جا سکیں۔ جس سے ہمارے کسٹمر ز کا ہماری کار پر اعتماد بڑھتا ہے، اور اس کا اندازہ ہمارے کسٹمرز کی بڑھتی ہوئی تعداد سے لگایا جا سکتا ہے۔کسٹمرز کا اعتماد اور اطمینان حاصل کرنا ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان)لمیٹڈ کی اولین ترجیح ہے۔ ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان)لمیٹڈ کا عزم اپنے کسٹمرز کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے انہیں قیمت کا بہترین مصرف مہیا کرتا ہے۔ فی الوقت، ہم ہنڈا اکارڈ، ہنڈا CR-V، ہنڈا HR-V، ہنڈا سوک (چار ماڈلز)، ہنڈا سٹی Aspire(چار ماڈلز)،ہنڈا سٹی (چار ماڈلز)اور ہبڈا BR-V(دو ماڈلز) رنگوں کی وسیع رینج اور جدید ترین تکنیکی خصوصیات کے ساتھ پیش کر رہے ہیں۔


دنیا بھر میں لوگوں کے ساتھ خوشیوں کی شراکت داری سے ایک ایسی کمپنی بننا جس کا وجود معاشرہ خود چاہتا ہو، بہترین رفتار،کفایتی قیمت اور کم کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کی حامل ایسی مصنوعات کی تیاری جو کسٹمرز کی خوشیوں میں بھرپور اضافہ کرے۔

کمپنی رجسٹریشن نمبر: ٠٠٢٨٨١٥
نیشنل ٹیکس نمبر: ٠٨٢٩٢٣٧-٠

فیکٹری/مرکزی دفتر

۴٣کلو میٹر، ملتان روڈ، منگا منڈی، لاہور Ph: (٠۴٢) ٣٥٣٨۴٦٧١-٨٠, Fax: (٠۴٢) ٣٥٣٨۴٦٩١-٩٢

E-mail: [email protected]

:رجسٹرڈ آفس

١۔میکلوڈ روڈ، لاہور Ph: (٠۴٢) ٣٧٢٢٥٠١٥-١٧, Fax: (٠۴٢) ٣٧٢٣٣٥١٨

:ریجنل دفاتر

١-لاہور آفس

ہنڈا اٹلس کارز(پاکستان)لمیٹڈ ایشیا ء ہاؤس،١٩-C & D، بلاکL، گلبرگIII، مین فیروز پورروڈ، لاہور Ph: (٠۴٢) ٣٥٦٩۴٨٥١-٣ Fax: (٠۴٢) ٣٥٦٩۴٨٥۴

٢-کراچی آفس

ہنڈا اٹلس کارز(پاکستان)لمیٹڈ C-١٦، کے ڈی اے اسکیم نمبر١، کار ساز روڈ، کراچی

٣-اسلام آباد آفس

ہنڈا اٹلس کارز(پاکستان)لمیٹڈ، (ریجنل آفس اسلام آباد، شیرازی ٹریڈنگ کمپنی، پلاٹ نمبر ١۴، ایسٹ اینڈ بلاک، اتاترک ایونیو، بلیو ایریا، اسلام آباد)

بورڈ آف ڈائریکٹرز

ڈائریکٹرپروفالز
جناب تکافومی کوئیک صدر / سی ای او
جناب عامر ایچ شیرازی چیئرمین

جناب ثاقب ایچ شیرازی ڈائریکٹر اور سینئر مشیر
جناب شنوبو ناکامورا
جناب ایہیکو ساتو
جناب عارف الاسلام
جناب محمد نعیم خان
جناب گاکو ناکانیشی
محترمہ رائی مہارا


آڈیٹ کمیٹی

جناب محمد نعیم خان
چیئرمین
جناب ثاقب ایچ شیرازی
ممبر
جناب ایہیکو ساتو
ممبر
جناب گاکو ناکانیشی
ممبر



ایگزیکٹو کمیٹی

جناب تکافومی کوئیک
جناب مقصود الرحمن رحمانی
جناب شنوبو ناکامورا


حیومن ریسورس اور ریمونیریشن کمیٹی

جناب محمد نعیم خان
چیئرمین
جناب ثاقب ایچ شیرازی
ممبر
جناب تکافومی کوئیک
ممبر
جناب شنوبو ناکامورا
ممبر
جناب ایہیکو ساتو
ممبر


کمپنی سیکرٹری نائب صدر

جناب مقصود الرحمن رحمانی


چیف فنانشل آفیسر

جناب حمود الرحمن قذافی


ہیڈ آف انٹرنل آڈٹ

جناب عمران فاروق


شیئر ہولڈنگ کا پیٹرن

٣١ مارچ ٢٠٢٢کا شیئر ہولڈنگ پیٹرن

٣١ مارچ ٢٠٢١کا شیئر ہولڈنگ پیٹرن

٣١ مارچ ٢٠٢٠کا شیئر ہولڈنگ پیٹرن

٣١ مارچ ٢٠١٩کا شیئر ہولڈنگ پیٹرن

٣١ مارچ ٢٠١٨کا شیئر ہولڈنگ پیٹرن

٣١ مارچ ٢٠١٧کا شیئر ہولڈنگ پیٹرن

٣١ مارچ ٢٠١٦کا شیئر ہولڈنگ پیٹرن

٣١ مارچ ٢٠١٥کا شیئر ہولڈنگ پیٹرن


آڈیٹرز

اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس


قانونی مشیر

مسز بخاری عزیز اور کریم
مسز ایکسس لاء چیمبرز

کسی بھی قسم کی شکایات کے سلسلے میں رابطہ کریں

مقصود الرحمن رحمانی

وائس پریزیڈنٹ اینڈ کمپنی سیکرٹری

ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ ۴٣ کلومیٹر ملتان روڈ لاہور

فون: ٠۴٢-٣٥٣٨۴٦٧١-٨٠

[email protected]


ایس ای سی پی کے انویسٹر شکایات سیکشن - فارم

http://www.secp.gov.pk/ComplaintForm1.asp


کمپنی کی شکایت سے نمٹنے کا ای میل

[email protected]


ڈس کلیمر: "اگر آپ کی طرف سے آپ کی شکایت کا مناسب طریقے سے ازالہ نہیں کیا گیا ہے تو ، آپ اپنی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (" ایس ای سی پی ") کے پاس اپنی شکایت درج کرا سکتے ہیں۔ تاہم ، براہ کرم نوٹ کریں کہ ایس ای سی پی صرف وہی شکایات پیش کرے گی جو کمپنی کے ذریعہ پہلے براہ راست درخواست کی گئی تھی اور کمپنی اس کے ازالے میں ناکام رہی ہے۔ مزید یہ کہ ایسی شکایات جو ایس ای سی پی کے ریگولیٹری ڈومین / قابلیت سے متعلق نہیں ہیں ایس ای سی پی کے ذریعہ ان کی تفریح ​​نہیں کی جائے گی۔

سٹاک ایکسچینج میں ہنڈا اٹلس کار (پاکستان) کا نشان

HCAR


کمپنی لسٹڈ ہے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج www.psx.com.pk

سالانہ رپورٹس / عبوری اکاؤنٹس / مالیاتی سرخیاں یہاں.


مالیاتی سرخیان

آخری دس سال ایک نظر میں

ای میل کے ذریعے مالیاتی سٹیٹمینٹ کا حصول

ڈویڈنڈ منڈیٹ فارم


آمدنی فی حصص

٣١ مارچ ٢٠٢٢ ١٧.٦ روپے

٣١ مارچ ٢٠٢١ ١٢.٦ روپے

٣١ مارچ ٢٠٢٠ ۴.٨ روپے

٣١ مارچ ٢٠١٩ ٢٧.٠ روپے

٣١ مارچ ٢٠١٨ ۴٥.٥ روپے

٣١ مارچ ٢٠١٧ ۴٣.٠ روپے

٣١ مارچ ٢٠١٦ ٢۴.٩٠ روپے

٣١ مارچ ٢٠١٥ ٢٢.١٥ روپے

٣١ مارچ ٢٠١۴ ٧.٥٢ روپے


قیمت کمائی تناسب

٣١ مارچ ٢٠٢٢ ١١.٨ گنا

٣١ مارچ ٢٠٢١ ٢١.٧ گنا

٣١ مارچ ٢٠٢٠ ٢٧.٧ گنا

٣١ مارچ ٢٠١٩ ٨.٩ گنا

٣١ مارچ ٢٠١٨ ١٠.٥ گنا

٣١ مارچ ٢٠١٧ ١٧.٥ گنا

٣١ مارچ ٢٠١٦ ١٠.١ گنا

٣١ مارچ ٢٠١٥ ٨.٣ گنا

٣١ مارچ ٢٠١۴ ٧.٣ گنا


بریک اپ ویلیو فی حصص

٣١ مارچ ٢٠٢٢ ١۴٠ روپے

٣١ مارچ ٢٠٢١ ١٢٧ روپے

٣١ مارچ ٢٠٢٠ ١١٦ روپے

٣١ مارچ ٢٠١٩ ١٢٣ روپے

٣١ مارچ ٢٠١٨ ١٢٠ روپے

٣١ مارچ ٢٠١٧ ٩١ روپے

٣١ مارچ ٢٠١٦ ٥٦ روپے

٣١ مارچ ٢٠١٥ ٣٦ روپے

٣١ مارچ ٢٠١۴ ١٧ روپے


شیئر رجسٹررار

حمید مجید ایسوسی ایٹس (پرائیوٹ )لمیٹڈ ایچ ایم ہاوس ٧ بنک سکوار لاہور Tel: ٠۴٢-٣٧٢٣٥٠٨١-٨٢


لین دین کےلیئے آزادانہ حصص

Total Paid up Shares - ١۴٢,٨٠٠,٠٠٠

٣١ مارچ ٢٠٢٢ ٢٥,٢٥٩,۴١٨

٣١ مارچ ٢٠٢١ ٢٥,٢۴٣,٩۴٨

٣١ مارچ ٢٠٢٠ ٢٥,٢٣٠,٨٦۴

٣١ مارچ ٢٠١٩ ٢٥,٢١٩,٨٣٦

٣١ مارچ ٢٠١٨ ٢٥,٢٠٢,۴۴٣

٣١ مارچ ٢٠١٧ ٢٥١٦٦١۴٧

٣١ مارچ ٢٠١٦ ٢٥١١٣٦٧٣

٣١ مارچ ٢٠١٥ ٢٥٠٧٠٥٦٣

٣١ مارچ ٢٠١۴ ٢۴٩٧١٩٣٣


اعلانات وضاحتیں

نہیں

کارپوکارپوریٹ بریفنگ سیشن ٢٠٢۳

٢٠٢۳


AGM Notice ٢٠٢۳

نوٹسس

AGM Notice ٢٠٢٢

اعلانات

مارچ ٢٠٢٢ کو ختم ہونے والے سال کے لیے ٧٠% ٣١(٧/- روپے فی شیئر) منافع
١٧ جون ٢٠٢٢ سے ٢٩ جون ٢٠٢٢ تک (دونوں دن شامل ہیں) Shares Transfer Books Closing

کارپوریٹ بریفنگ ٢٠٢٢


ویب سائٹ تعمیل کا سرٹیفکیٹ ٢٠٢٢


AGM Notice ٢٠٢١

اعلانات

٣١ مارچ ، ٢٠٢١ کو ختم ہوئے سال کے لئے ۴٥٪ (۴.٥٢ روپے فی حصص) منافع
١٨ جون ٢٠٢١ تا ٢٩ جون ٢٠٢١ (دونوں دن شامل) Shares Transfer Books Closing

کارپوریٹ بریفنگ ٢٠٢١

ویب سائٹ تعمیل کا سرٹیفکیٹ ٢٠٢١

AGM Notice ٢٠٢٠

اعلانات

٣١ مارچ ، ٢٠٢٠ کو ختم ہوئے سال کے لئے ١٠٪ (١ روپے فی حصص) منافع
٠6 جولائی ٢٠٢٠ تا ١۴ جولائی ٢٠٢٠ (دونوں دن شامل ہیں)۔ Shares Transfer Books Closing

کارپوریٹ بریفنگ سیمینار ٢٠٢٠

ویب سائٹ تعمیل کا سرٹیفکیٹ ٢٠٢٠

AGM Notice from Account of ٢٠١٩

اعلانات

٣١ مارچ ، ٢٠١٩ کو ختم ہوئے سال کے لئے ١٢١.٥٪ (١٢.١٥ روپے فی حصص) منافع
١٧ جون ، ٢٠١٩ سے ٢٧ جون ، ٢٠١٩ (دونوں دن شامل)۔ Shares Transfer Books Closing

کارپوریٹ بریفنگ سیمینار ٢٠١٩

ویب سائٹ تعمیل کا سرٹیفکیٹ ٢٠١٩

AGM Notice from Account of ٢٠١٨

اعلانات

٣١ مارچ ، ٢٠١٨ کو ختم ہوئے سال کے لئے ٢٢٧.٥٪ (٢٢.٧٥ روپے فی حصص) منافع
١٨ جون ، ٢٠١٩ سے ٢٨ جون ، ٢٠١٩ (دونوں دن شامل)۔ Shares Transfer Books Closing

AGM Notice from Account of ٢٠١٧

اعلانات

٣١ مارچ ، ٢٠١٧ کو ختم ہوئے سال کے لئے ١٣٠٪ (١٣.٠ روپے فی حصص) منافع
١٥ جون ، ٢٠١٧ سے ٢٣ جون ، ٢٠١٧(دونوں دن شامل)۔ Shares Transfer Books Closing

سیکریٹریٹ کی تعمیل کا سرٹیفکیٹ ٢٠١٧

AGM Notice from Account of ٢٠١٦

اعلانات

٣١ مارچ ، ٢٠١٦ کو ختم ہوئے سال کے لئے ٧٠٪ (٧.٠ روپے فی حصص) منافع
٠٩ جولائی ، ٢٠١٦ سے ١٩ جولائی ، ٢٠١٦ (دونوں دن شامل)۔ Shares Transfer Books Closing

سیکریٹریٹ کی تعمیل کا سرٹیفکیٹ ٢٠١٦

AGM Notice from Account of ٢٠١٥

اعلانات

٣١ مارچ ، ٢٠١٥ کو ختم ہوئے سال کے لئے ٥٠٪ (٥.٠ روپے فی حصص) منافع
١٧ جون ٢٠١٥ سے ٢٦ جون ٢٠١٥ (دونوں دن شامل)۔ Shares Transfer Books Closing

سیکریٹریٹ کی تعمیل کا سرٹیفکیٹ ٢٠١٥

ممبرشپ

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

www.lcci.org.pk

پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

www.pama.org.pk

ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان

www.efp.org.pk

ایس ای سی پی کے انویسٹر ایجوکیشن پورٹل کا ویب سائٹ لنک

جناب مقصود الرحمن رحمانی
نائب صدر ایڈمن اینڈ کمپنی سکریٹری
ہونڈا اٹلس کاریں (پاکستان) لمیٹڈ
۴۳ کلومیٹر ملتان روڈ ، مانگا منڈی لاہور۔

فون:٨٠-٣٥٣٨۴٦٧١-٠۴٢
[email protected]

ہنڈا موٹر کارپوریشن لمیٹڈ جاپان کے ساتھ باہمی شراکت داری کا معاہدہ ١٩٩٢ اگست ٥
ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان)لمیٹڈ کا آغاز ١٩٩٢ نومبر ۴
تعمیرات کا آغاز ١٩٩٢ اپریل ١٧
سول ورک اور پلانٹ اور اوزاروں کی تنصیب کے کام کی تکمیل ١٩٩۴ مارچ ٣١
ہنڈا موٹر کارپوریشن لمیٹڈ جاپان کے ساتھ تکنیکی معاونت کے معاہدے پر دستخط ١٩٩۴ اپریل ١
پہلی کار کی تیاری ١٩٩۴ مئی ٢٦
صدر پاکستان کی جانب سے افتتاح ١٩٩۴ جولائی ٣١
ہنڈا موٹر کارپوریشن لمیٹڈ جاپان کے صدر جناب کاواموٹو کا دورہ ١٩٩۴ جولائی ١٣
کمرشل پروڈکشن کا آغاز ١٩٩۴ جولائی ١٦
شیئرز کا عوامی اجراء ١٩٩۴ اکتوبر ١٠
سوک٩٦کا لانچ ١٩٩٦ جنوری ١٠
ہنڈا سٹی کار کا لانچ ١٩٩٧ جنوری ٢٢
ہنڈا موٹر کمپنی کی ٥٠ویں سالگرہ ١٩٩٨ اکتوبر ١
پاکستان کی پہلی سن روف کار سول VTIاوریل کا لانچ ١٩٩٩ جنوری ٢٨
ISO ٩٠٠٢سرٹیفکیشن کا حصول ١٩٩٩ اپریل ١٣
PGM-Fi ٹیکنالوجی کے ساتھ نئے سٹی ماڈل کا لانچ ٢٠٠٠ جنوری ٢٠
نئے ہنڈا سوک ماڈل کا لانچ ٢٠٠١ مارچ ٢٢
نئے ہنڈا سوک ماڈل کا لانچ ٢٠٠٣ اگست ٢٣
٥٠.٠٠٠ویں کار کی تیاری ٢٠٠٣ ستمبر ١٣
ISO ١۴٠٠١سرٹیفکیشن کا حصول ٢٠٠٣ ستمبر ١٥
ہنڈا اکارڈ کےCBUماڈل کا لانچ ٢٠٠٥ اگست ١١
١٠٠,٠٠٠ویں کار کی تیاری ٢٠٠٥ دسمبر ٢١
ہنڈا سٹی کے نئے ماڈل کا لانچ ٢٠٠٦ جنوری ١۴
ہنڈا موٹر کارپوریشن لمیٹڈ جاپان کے پریذیڈنٹ جناب تاکیو فوکوئی کا دورہ ٢٠٠٦ جولائی ٧
١٨٠٠ccوالے نئے ہنڈا سوک کے ماڈل کا لانچ ٢٠٠٦ جولائی ٢٩
٥٠,٠٠٠یونٹس سالانہ کے توسیعی منصوبے کا حصول ٢٠٠٦ دسمبر ٣١
١٠٠فیصد رائٹ شیئرز کا اجراء ٢٠٠٧ اگست ٢٧
ہنڈا اکارڈاورCRVکے نئے ماڈل کا لانچ ٢٠٠٨ جولائی ٢٠
تھرڈ جنریشن ہنڈا سٹی کا لانچ ٢٠٠٩ جنوری ٣١
پہلے١-Sاسپیئر پارٹس ڈیلرشپ کا افتتاح ٢٠١٠ نومبر ٢٧
ہنڈاCVRنئے ماڈل کا لانچ ٢٠١٢ مارچ ١
لاہور میں ٣S ڈیلر شپ کا افتتاح ٢٠١٢ اپریل ١٢
١٠٠,٠٠٠ویں ہنڈا سٹی کار کی تیاری ٢٠١٢ اپریل ٢٩
ہنڈا سٹی ایسپائر کا لانچ ٢٠١٢ مئی ٢
٢٠٠,٠٠٠ویں کار کی تیاری ٢٠١٢ جولائی ١٢
نئی ہنڈا سوک ماڈل کا لانچ ٢٠١٢ ستمبر ١٨
"You buy a Honda We plant a Tree"کا آغاز ٢٠١٣ اپریل ١
ہنڈا سٹی ایسپائر ١.٥Lکا لانچ ٢٠١٣ اپریل ١٧
نئی کی جانب سے نئی اکارڈ متعارف کروائی گئیPossibly Perfect ٢٠١٣ جون ١٥
ہنڈا یوم ِ آزادی گالف کپ ٢٠١٣ اگست ٢٥
ہنڈا وینڈر کانفرنس ٢٠١٣ "Together" ٢٠١٣ اکتوبر ٣١
ہنڈا کی ٢٠ویں سالگرہ کا جشن ٢٠١٣ دسمبر ١٠
ہنڈا نے پاکستان میں اسٹائلش اسپورٹس ہائبرڈ CR-Zلانچ کی ٢٠١٣ دسمبر ١٨
ہنڈا موٹر کارپوریشن لمیٹڈ جاپان کے پریذیڈنٹ جناب تاکا نوبو کا دورہ ٢٠١٣ دسمبر ١٠
ہنڈا سٹی"So much more for nothing more"کا لانچ ٢٠١۴ اکتوبر ١٦
نئی ہنڈا HRV "Elegantly Sporty"کا لانچ ٢٠١٦ جنوری ١١
نئی ١٠thجنریشن ہنڈا سوک"Creating New Era"کا لانچ ٢٠١٦ جولائی ٢٢
ہنڈا موٹر کارپوریشن لمیٹڈ جاپان کے پریذیڈنٹ جناب تاکاہیرو ہچی گو کا دورہ ٢٠١٦ اکتوبر ٢١
ہنڈا سٹی کی لانچ ٢٠١٧ اپریل ١٧
نئی ہنڈا BRV کا لانچ ٢٠١٧ اپریل ٢١
تمام نئی BR-V ٧ سیٹر SUV سب سے پہلے خریدیں ٢٠١٧ اپریل ٢١
ہنڈا سٹی ١.٥ L اور ہونڈا سٹی Aspire ١.٥L کا لانچ ایونٹ رائل پام لاہور،پاکستان میں منعقد ہوا ٢٠١٧ اگست ٨
ہنڈا CRV لانچ ٢٠١٨ فروری ٢١
نئی سیوک اوریل اور RS ٹربو لانچ ٢٠١٩ اپریل ٩
سٹی لانچ ٢٠١٩ جولائی ٨
اکورڈ ٢٠١٩ لانچ ٢٠١٩ ستمبر ۴
ہنڈا BR-V ٢٠١٩ کی لانچ ٢٠١٩ اکتوبر ١٢
نئی VTEC ٹربو اوریل کی لانچ ٢٠٢٠ جنوری ٢١
تمام نئی ہونڈا سٹی کی لانچ ٢٠٢١ جولائی ٢٩
تمام نئی ہونڈا سِوک کا آغاز ۲۰۲۲ مارچ ۰۴
تمام نئی ہونڈا HR-V کی لانچ ۲۰۲۲ اکتوبر ۲۱
Scroll to Top
Top